نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر کرلیا، قراداد کے متن میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان پاکستان کی سلامتی پرحملہ ہے ۔
واضح رہے کہ 3 روز قبل نر ...
رضا ربانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کرینگے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل جمعرات کو انجام پانے والے دورہ پاکستان کے مقاصد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ کے اس ایک روزہ دورے کا مقصد، پاکستان کے اعلی حکام ...
رضا ربانی کا کہنا تھاکہ امریکی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلبا کوویزہ نہ دینا شرمناک ہے ۔ ایک طالبعلم کو ویزہ جاری کیا گیا اس نے مائیکرو سافٹ آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چیمپین شپ میں
کامیابی حاصل کرکے امریکا کے منہ پر طمانچہ مارا۔حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ بھی امریکی افسروں کو ویزہ جاری نہ کرے۔
عال ...
رضا ربانی سے ملاقات کی اس موقع ر انہوں نے اپنے استعفے واپس لینے سے متعلق چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا جس کے بعد انہوں نے پارٹی کے تمام سینیٹرز کے استعفے واپس لے لئے۔
استعفے واپس لینے کے بعد سینیٹر طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں جاری آپریشن پر ازالہ کمیٹی بن گئی اور تحفظات کمیٹی صرف ایم کیو ا ...
رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے جب کہ دہشت گردوں کا کوئی دین ہوتا ہے اور نہ ہی مذہب، ہمیں ملک میں امن و امان کی بحالی کیلیے قومی ہم آہنگی پر عمل کرنا چاہیئے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق سیرت کونسل کے زیر اہتمام عید میلاد النبیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ مسلمانوں کے مسا ...
رضا ربانی سے ملاقات کی ۔ الوقت - ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے پاکستانی سینیٹ کے سربراہ سے ملاقات میں ان کو تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ میں ...